اپنی آمدن بڑھائیں ہمارے ساتھ ڈرائیو کریں

استعمال میں مفت

با سہولت شیڈول

اپنی رائیڈز کا انتخاب کریں قیمت مقرر کریں

اپنے صارفین کا انتخاب کریں

صرف موزوں رائیڈز کی درخواستیں چنیں

رائیڈز کے بعد فوری طور پر ادائیگی حاصل کریں

براہ راست نقد ادائیگیاں

درمیان میں کوئی اور فریق نہیں

باآسانی اور فوری آن لائن رجسٹر ہوں

آن لائن چیٹ

24/7 معاونت

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، 'ڈرائیور موڈ' کا انتخاب کریں اور رائیڈز کی درخواستوں تک مفت رسائی حاصل کریں!

inDriveinDrive کے ساتھ ابھی اضافی رقم کمانا شروع کریں!

بذاتِ خود مسافروں کا انتخاب کریں

صرف ان رائیڈز کی درخواستیں قبول کریں جو آپ کیلئے موزوں ہوں

inDrive کیوں؟

آپ سروس کے لیے کوئی ادائیگی نہیں کرتے

دیگر ایپس کے مقابلے میں٪ 30 تک زیادہ کمائی کریں۔ inDrive مُفت استعمال کریں

قیمت طے کرنا آپ کے اختیار میں ہے۔

موزوں رائیڈز کی درخواستوں والے مسافر منتخب کریں یا رائیڈز کیلئے اپنی قیمت آفر کریں۔ شفاف اور منصفانہ قیمتوں کا لطف اٹھائیں

کنٹرول آپ کے ہاتھوں میں ہے۔

رایئڈز کی درخواستیں قبول کرنے سے پہلے آپ پک اپ اور منزل کے مقامات دیکھ سکتے ہیں۔ اپنا ذاتی شیڈول بنائیں اور جب آپ چاہیں اضافی رقم کمائیں

آپ کو فوری طور پر ادائیگی ہو جاتی ہے

جب مسافروں کی رائیڈز مکمل ہو جاتی ہیں تو وہ آپ کو براہ راست نقد رقم ادا کر دیتے ہیں

1

2

3

4

5

ڈرائیور بنیں۔ یہ بے حد آسان ہے

1 / 5

ایپ کو Google Play سے یا App store سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

2 / 5

اوپر بائیں کونے میں سائیڈ مینو کھولیں اور 'ڈرائیور' موڈ پر سوئچ کریں۔

3 / 5

"آن لائن رجسٹریشن" پر جائیں - یہ تیز اور آسان ہے۔

4 / 5

اپنی دستاویزات اپ لوڈ کریں۔

5 / 5

تصدیق کے لئے اپنی پروفائل جمع کرائیں اور اس کے منظور ہونے کا انتظار کریں۔

FAQ

1 ڈرائیور بننے کا طریقہ کیا ہے؟

آپ اپنی دستاویزات کی تصاویر inDrive ایپ میں اپ لوڈ کرکے خود سے آن لائن رجسٹریشن پاس کرسکتے ہیں

2 inDrive سروس فیس کے بطور کتنا چارج کرتی ہے؟

ہم آپ کے شہر میں باضابطہ آغاز کے بعد 6 ماہ کوئی سروس فیس وصول نہیں کرتے۔ اس کے بعد، سروس فیس صرف (٪10-5)ہو گی۔

3 کام شروع کرنے کے لئے مجھے کن دستاویزات کی ضرورت ہے؟

1) ڈرائیور کے لائسنس

2) CNIC

3) گاڑی کے رجسٹریش کی دستاویز

4) ID کے ساتھ سیلفی تصویر

5) کار کی تصویر

4 آپ کو ڈرائیورز کی تصدیق کرنے کی ضرورت کیوں ہے؟

ہم سروس کے صارفین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ڈرائیورز کی دستاویزات چیک کرتے ہیں۔ آپ کا ذاتی ڈیٹا رازداری کے قانون کے تحت محفوظ کیا گیا ہے۔

5 تصدیق کے عمل میں کتنا وقت لگتا ہے؟

دستاویزات کی تصدیق میں تقریباً 24 گھنٹے لگیں گے

6 اگر میں ٹیکسی ڈرائیور ہوں، تو کیا میں اس سروس میں کام کرسکتا ہوں؟

جی ہاں، بالکل، آپ کے ایک مرتبہ ایپ میں آن لائن تصدیق پاس کر لینے پر، آپ کو رائیڈ کی درخواستوں تک رسائی حاصل ہوجائے گی۔

7 کیا کمپنی کار فراہم کرتی ہے؟

نہیں، inDrive ایپ میں کام کرنے کے لیے آپ کے پاس اپنی کار ہونی چاہیے

8 ادائیگی کے کون سے طریقے دستیاب ہیں؟

اس وقت، ہمارے پاس صرف نقد ادائیگیاں ہیں۔ مستقبل میں، ہم دوسرے ادائیگی کے طریقے بھی شامل کریں گے۔

9 میں ایپ میں اپنی معلومات کس طرح تبدیل کر سکتا ہوں؟ (پلیٹ نمبر، کار کا میک وغیرہ)

آپ ذاتی معلومات جیسا کہ کار کا میک، پلیٹ نمبر وغیرہ کو اپنی پروفائل میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ اسکرین کے اوپر والے بائیں کونے میں تین لائنوں کے حامل مینو بٹن پر ٹیپ کریں اور اپنا نام درج کریں، "کار کی معلومات میں ترمیم کریں" کو منتخب کریں اور اپنے ڈیٹا کو تبدیل کریں۔

10 میں مسافر کے بارے میں فیڈبیک کس طرح دے سکتا ہوں؟

ایپ کے اوپر والے بائیں کونے میں تین لائنوں کے حامل مینو میں داخل ہوں، معاونت کو منتخب کریں، اور مسافر کے بارے میں اپنی رائے دینے کے لئے چیٹ شروع کریں۔

11 ڈرائیور موڈ پر کیسے سوئچ کریں؟

ایپ کھولیں، سائڈ مینو کو ٹیپ کریں اور "ڈرائیور موڈ پر سوئچ کریں" کو منتخب کریں۔

12 میں آپ سے رابطہ کیسے کرسکتا ہوں؟

آپ ہم سے ہماری ایپ میں آن لائن چیٹ کے ذریعے، support@indriver.com پر رابطہ کرسکتے ہیں