45 ممالک

625+ شہر

1 بلین

رائیڈز

100 ملین

صارفین

ہمارا انتخاب کریں

    سروس کی کم ادائیگیاں

  • زیادہ سے زیادہ ریٹ 11.4% ہے
  • پہلے 6 ماہ کے لیے 0%

    آرام دہ رائیڈز

  • لوکیشن، قیمت اور مسافروں کے ذریعے رائیڈز منتخب کریں
  • ذاتی کاروبار

    فوری ادائیگیاں

  • مسافر آپ کو براہ راست ادائیگی کرتے ہیں
  • کیش یا آن لائن ٹرانسفر کے ذریعے

شروعات کیسے کریں

1

inDrive ڈاؤن لوڈ اور رجسٹر کریں

اپنے فون نمبر کی تصدیق کریں اور سائیڈ مینو میں 'Switch to driver' بٹن پر ٹیپ کریں۔ ڈرائیور کے طور پر رجسٹر کریں

2

رائیڈ کی درخواست کا انتخاب کریں

فعال درخواستیں دیکھنے کے لیے 'City' ٹیب کو کھولیں اور اپنی مطلوبہ رائیڈ کا انتخاب کریں

3

فوری ادائیگی حاصل کریں

مسافر آپ کو کیش یا آن لائن ٹرانسفر کے ذریعے براہ راست ادائیگی کرتے ہیں۔ آپ کسی بھی وقت اپنی آمدنی چیک کر سکتے ہیں

4

اطلاعات حاصل کریں

ایپ میں 'Online' موڈ کو فعال کریں اور اپنی لوکیشن پر سب سے منافع والی درخواستوں کے متعلق فوری اطلاعات حاصل کریں

ڈرائیور کا فیڈبیک

Anda Mnyute

South Africa

inDrive انتہائی آسان ہے: اس سے مجھے ممکنہ جرائم کے مقامات کے بارے میں علم ہو جاتا ہے، اور آمد کا وقت بھی ایک ایسی خصوصیت ہے جو مجھے بطور ڈرائیور بہت کارآمد لگتی ہے۔

Edwin Lara

Ecuador

اس کے فوائد ہیں: ڈرائیور اپنی آفر کی گئی سروس کی قیمت میں بھاؤ تاؤ کر سکتا ہے

Stephany Portillo

El Salvador

رائیڈز سے منافع حاصل کرنے اور لوگ اپنی منزل پر بحفاظت اور بروقت پہنچانے کی صورت میں، اور اب انہیں ایپ پر واقعی اعتماد ہے یہ بات جاننے کے احساس نے، مجھے بہت سکون اور فائدہ دیا ہے۔

Adnan Mahmood

Pakistan / Lahore

میں inDrive سے بہت مطمئن ہوں۔ جب سے میں نے ایپ کے ساتھ کام کرنا شروع کیا ہے، مجھے مزید رائیڈز حاصل ہوتی ہیں اور مسافروں کو ان کی منزلوں تک پہنچاتا ہوں۔

Sam Ariandi

Indonesia / Medan

کم سروس فیس اورکام کے لچکدار اوقات کار وہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر مجھے inDrive ایپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے

Mohamed Qassem Mohamed

Egypt

ایپ واقعی میں انتہائی منفرد ہے، اور اس وقت اس کی مقبولیت میں کافی اضافہ ہو رہا ہے، جس کی عکاسی ایپ میں ٹرپس کی بڑھتی ہوئی تعداد سے ہوتی ہے۔ جو چیز اس ایپ کو منفرد بناتی ہے وہ یہ ہے کہ اس کا استعمال نہایت آسان ہے: اسے سمجھنے کے لیے محنت یا خاص سمجھ بوجھ درکار نہیں ہوتی۔

Nekruz Alibekov

Russia

ایپ کا استعمال آسان ہے، آپ فوری طور پر پک اپ اور ڈراپ آف پوائنٹس دیکھ سکتے ہیں، آپ جس سمت میں جانا چاہیں اسی سمت میں رائیڈ لے سکتے ہیں۔ آپ مسافر کی جانب سے مقرر کی گئی قیمت دیکھ سکتے ہیں، اور آپ خود بھی ایک زیادہ قیمت کی پیشکش کر سکتے ہیں اور بھاؤ تاؤ شروع کر سکتے ہیں۔

Marcel Pires

Brazil

میں اس بات پر شکر گزار ہوں کہ میں inDrive کے ساتھ کام کر سکتا ہوں: یہ مکمل طور پر منفرد، آسان اور پریکٹیکل ایپ ہے۔ آپ اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں، چونکہ یہ وہ ایپ ہے جس کی سروس فیس سب سے کم ہے۔

Ajay Verma

India

یہ ڈرائیورز کے لیے ایک شاندار ایپ ہے۔ مارکیٹ میں موجود دیگر کسی بھی ایپ کے برخلاف، inDrive نے مجھے میرے کام میں آزادی فراہم کی اور ہر رائیڈ کے لیے مناسب قیمت بھی دی۔ مجھے اپنی من چاہی قیمت اور رائیڈ کا انتخاب کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ inDrive نے بطور ڈرائیور میری زندگی بدل دی ہے اور اب مجھے اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ اس ایپ کا استعمال نہایت آسان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں اپنے دوستوں کو بھی اس میں شامل ہونے کی تجویز دیتا ہوں۔

inDrive آن لائن مسافر کی ٹرانسپورٹیشن کا مجموعہ کار ٹیکسی سروس نہیں ہے اور صارفین کے تعلقات میں شامل نہیں ہوتا۔ تمام درخواستیں آزادانہ طور پر صارفین کی جانب سے تخلیق، بھیجی اور سر انجام دی جاتی ہیں۔