کرایہ آپ طے کرتے ہیں
InDriver کے ساتھ، آپ ہی فیصلہ کرتے ہیں کہ اپنی رائیڈ کے لیے کتنا کرایہ ادا کرنا ہے۔ اپنے راستے کے مطابق کرایہ بتائیں، ڈرائیورز سے آفرز حاصل کریں اور رائیڈز پر بچت شروع کریں!
آپ کے پاس انتخاب کی آزادی ہے
ڈرائیورز سے بہترین آفرز کا انتخاب کریں: کرایہ، کار کا ماڈل اور آمد کے متوقع وقت کا موازنہ کریں۔ حقیقی آزادی محسوس کریں۔
آپ اپنے ڈرائیور کے بارے میں جانتے ہیں
آپ جواب دینے والے ہر ڈرائیور کی ریٹنگ اور ہسٹری دیکھ سکتے ہیں۔ اپنے ڈرئیور کا انتخاب آپ خود کرتے ہیں۔ آپ پورا کنٹرول رکھتے ہیں۔
آپ محفوظ سفر کرتے ہیں
ہمارے 'تحفظ' بٹن کے ساتھ، آپ سفر کے دوران اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ اپنا راستہ شیئر کر سکتے ہیں۔ inDrive کے ساتھ تحفظ محسوس کریں۔